اس مرض میں آنکھوں میں بدلائو آجاتا ہے دنونوں آنکھوں کی پتلیاں الگ الگ زاویہ پر چلی جاتی ہیں۔یہ بنیادی طورپر اعصابی کھچائو کی وجہ سے ہوتا ہے۔اس کا علاج عضلاتی اعصابی ہوتا ہے۔کم عمری میں علاج میں بہت آسانی رہتی ہے جب کہ علاج تو بری عمر والوں کا بھی ہوجاتا ہے لیکن دیر لگتی ہے۔اس ویڈیو میں اسباب اور پھینگا پن کے علاج میں مستعمل نسخہ جات بتائے گئے ہیں
بھینگا پن