بسیار خوری سبب مرض ہے
hakeem al meewat
Qari m younas shahid meo
tibb4all
dunyakailm
Saad Virtual Skills
@Tibb4allTv
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
طلب سے زیادہ لقمے انسانی صحت کا ستیاناس کردیتے ہیں۔کسی دانا کا قوم کے پیٹؤ انسان دانتوں سے اپنی قبر کھودتا ہے۔بسیار خوری انسانی صحت کو دیمک کی طرح چاٹ جاتی ہے۔
یہ بھی پڑھئے
بسیار خوری یعنی بار بار کھانے کی عادت
بسیار خوری دراصل ایک مرض ہے جس کے بھیانک نتائج سامنے آتے ہیں۔آسان الفاظ میں یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ وقت نزلہ زکام ۔کیرا۔شوگر بدن کا ٹوٹنا۔۔قبض ،بدہضمی،بےخوابی۔گیس ٹربل۔ذہن پر ہر وقت بوجھ رہنا۔چہرے کا لٹک جانا وغیرہ۔۔
۔