بدر کے معاشی و معاشرتی اثرات

0 comment 20 views
بدر کے معاشی و معاشرتی اثرات
بدر کے معاشی و معاشرتی اثرات

جنگ بدر کے معاشی و معاشرتی اثرات3
زندگی میں مشکل ترین اوقات وہ ہوتے ہیں جب آدمی کا سامانا اپنوں سے ہوتا ہے۔اور نظریہ اور کاز کے سامنے رشتہ دار

Advertisements

بھی اتنا ہی شدیدرد عمل ہوتا ہے۔جنگ بدر کہنے کو ایک اسلام اور کفر کے خلاف ایک جنگ تھی۔

جس عام طریقے سے غزوہ بدر بیان کردیا جاتا ہے۔اور سننے والے بڑے مزے سے سنتے ہیں ۔اس کے علاوہ کچھ نہیں۔حالانکہ غزوہ بدر کے اثرات معاشی و معاشرتی۔خاندانی اور تہذیبی طورپر بہت گہرے تھے۔اس جنگ نے عرب کے صدیو پرانی روایات کو ملیا میٹ کردیا تھا اور اسلام کے پودے کو پروان چڑھانے کاسامان مہیا کردیا تھا یعنی ایک تہذیب غروب ہوئی تھی تو دوسری طلوع ہورہی تھی۔۔۔

https://youtu.be/mkRzZSGZ7Js۔

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme