بدبودار زخموں کا گھریلو علاج
از۔
حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو۔
زخم تازہ ہوں،یا پرانے اور بہتے ہوئے۔یا پھر زخموں میں تعفن پیدا ہوچکا ہو۔یا پھر پیپ بھر چکی ہو۔سب کے لئے میڈیکل
والے انٹی بائیوٹک ادویات ،جیسے پائیوڈین،سپرٹ۔ہائیڈروجن ۔اکری فیون۔وغیرہ۔
لیکن ان سے زخم خشک ہونے کے ساتھ ساتھ طوالت بھی پکڑتا جاتا ہے
۔ایک معمولی زخم پر بھی بہت عرصہ لگ جاتا ہے۔لیکن گھریلو طورپر کسٹرائل لگانے سے زخم میں بہتری آتی ہے
بدبو پیدا نہیں ہوتی پیپ نہیں پڑتا۔اکڑائو اور جلن نہیں ہوتی،رات کے وقت درد کش دوا نہیں کھانی پڑتی۔