اکثر جنات و انسان
جہنم کے لئے پیدا کئے گئے کا مطب
سورہ الاعراف کی آیت۔ کہ ہم نے بہت بڑی تعداد
جنات وانسانوں جہنم کے لئے پیدا کی ہے۔اس کے اسباب و عوامل بیان کرتے ہوئے بتایا کہ یہ وہ لوگ ہیں جو اللہ کی عطاء کردہ نعمتوں کو بروئے کار نہیں لاتے ان نعمتوں میں بہترین نعمت دل کان آنکھیں ہیں جو ذرائع علم ہیں جو لوگ ان کا استعمال نہیں کرتے ان کے فوائد سے آگاہ نہیں ہیں وہ اللہ کی ان نعمتوں سے انکار کرتے ہیں۔اسی آیت کے تناظر میں کچ شبہات اور پیدا ہونے والے شکوک پر بات کی گئی ہے۔