+92 3238537640

saadyounas539@gmail.com

Share Social Media

یوکلپٹس(سفیدے)  کے  100 پوشیدہ راز

100 hidden secrets of eucalyptus (white)

یوکلپٹس(سفیدے)  کے  100 پوشیدہ راز

حرف نہاں۔

قدرت کی فیاضی دیکھئے کہ اس نے سفیدے جیسے درخت کو ہمارے ہاں اتنا عام کردیا کہ  کہ اس کی بہتات نے اس کی پوشیدہ رازہ پر پردہ ڈال دیا،سفیدہ پر گائوں اور ہر کھیت کے کناے عام جنگلوں میں گھر کے باغیچوں میں کھڑا دکاھئی دیتا ہے ۔سرعت سے قد کاٹھ کا مالک بنتا ہے اور کثرت سے پھلتا پھولتا ہے۔

سفیدے کی بھینی بھینی خوشبو ماحول کو معطر کردیتی ہے۔یہ سخت جان  مگر نرم و نازک پودا سیم ذدہ علاقوں سے لیکر خشک زمین تک میں پھلتا پھولتا ہے۔لیکن اگر پانی کی بہتات ہوتو یہ دنوں میں جوان ہوجاتا ہے۔اس کا انگ انگ طبی فوائد سے لبریز اور صحت کے گنوں سے بھرا ہوا ہے۔

حیرت کی بات ہے کہ دوسرے ممالک کے لوگ اس کا تیل ہماری مارکیٹوں میں مہنگے داموں فروخت کررہے ہیں،اطباء و معالجین سے لیکر  خوشبو پرفیوم والوں تک سب ہی اس کے خریدار ہیں ۔ایک تخمینہ کے مطابق  دنیا بھر میں اس کی سیل۔ملین ڈالرتک جاپہنچی ہے۔

عالمی مارکیٹ: یوکلپٹس کا تیل دنیا بھر میں ایک اہم ضروری تیل کے طور پر جانا جاتا ہے، جس کی طلب مختلف صنعتوں میں بڑھ رہی ہے، خاص طور پر صحت اور خوبصورتی کے شعبے میں۔

استعمالات: اس کا استعمال اینٹی سیپٹک، جراثیم کش، اور خوشبو دار مصنوعات میں ہوتا ہے۔ یہ کھانسی کے سیرپس، جلدی بیماریوں کے علاج، اور مچھروں کو بھگانے کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے.

ہمارے حکماء و معالجین آج بھی مہنگی ترین ادویات اور قیمری ترین اجزاء کے لئے سرگرداں ہیں،نایاب و کمیاب قسم کی جڑی بوٹیوں کا مطالعہ و جستجو کرتے ہیں۔لیکن جو اشیاء قدرت نے انمول تحفہ ہمیں مفت میں بافراط دی ہیں ان کی طرف نگا اٹھاکر بھی نہیں دیکھتے،یہ ناشکری نہیں تو اور کیا ہے؟

سعد طبیہ کالج بتائے فروغ طب نبویﷺ/سعد ورچوئل سکلز کی طرف سے بیش بہا کتب منظر عام پر آچکی ہیں۔آپ کے ہاتھوں میں یوکلپٹس(سفیدے) کے100پوشیدہ راز۔حاضر خدمت ہے۔ہماری اردو زبان میں سیفیدے کو ایک مضر اور نقصان دہ پہلو سے دیکھا گیا ہے۔سفیدہ ہی کیا۔یہاں تو ہر قیمتی چیز کو شک کی نگاہ سے دیکھنے کی عادت رواج پاچکی ہے۔

سفیدہ پر بہت کم لکھا گیا ۔لیکن فوائد کے تناظر میں نہ لکھنے کے زمرے میں شمار کیا جاسکتا ہے

یوکلپٹس(سفیدہ) ہمارے علاقہ میں اتنا ہے کہ جس طرف نگاہ اٹھائو دکھائی دیتاہے۔

یہ دنیا بھر میں کم و پش پایا جاتا ہے لیکن کچھ علاقے اس بارہ میں بہت مشہور ہیں۔اطباء و معالجین کو قدرت کے انمول عطیات کی طرف متوجہ ہونا پڑے گا تاکہ  قیمتی اور مہنگی جڑی بوٹیوں کی جگہ اس عام ملنے والے درخت کو بطور اجزاء اپنے نسخوں میں شامل کرسکیں۔یہ کتاب کوئی حرف آخر نہیں ہے  شروعات ہے جب لوگ اس کا استعمال شروع کریں گے تو نت نئے جہان آشکارا ہونگے۔انوکھے تجربات دیکھنے کو ملیں گے۔عوام و خواص اس کے بھید پالیں گے۔

جو کچھ ممکن ہوا مختصرا پیش کردیا گیا ہے۔اس کا خود بھی مطالعہ کریں اور احباب کو بھی دعوت فکر دیں۔

یہ بات بتانے میں کوئی حرج نہیں سمجھتا اس کتاب میں  آرٹیفیشل انٹلیجنس(Artificial intelligence ) سے بھرپور استفادہ کیا گیا ہے۔ اور جدید معلومات کی بنیاد پر معلومات مہیا کی گئی ہیں۔

حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو

منتظ اعلی :سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبویﷺ

سعد ورچوئل سکلز پاکستان

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Company

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access to a diverse range of titles, spanning genres from fiction and non-fiction to self-help, business.

Features

You have been successfully Subscribed! Ops! Something went wrong, please try again.

Most Recent Posts

  • All Post
  • (Eid Collection Books ) عید پر کتابیں
  • (Story) کہانیاں
  • /Mewati literatureمیواتی ادب
  • Afsanay ( افسانے )
  • Article آرٹیکلز
  • Biography(شخصیات)
  • Children (بچوں کے لئے)
  • Cooking/Recipes (کھانے)
  • Dictionary/لغات
  • Digest(ڈائجسٹ)
  • Digital Marketing and the Internet
  • Economy (معیشت)
  • English Books
  • Freelancing and Net Earning
  • General Knowledge ( جنرل نالج)
  • Happy Defence Day
  • Health(صحت)
  • Hikmat vedos
  • History( تاریخ )
  • Hobbies (شوق)
  • Homeopathic Books
  • Information Technologies
  • ISLAMIC BOOKS (اسلامی کتابیں)
  • Knowledge Books (نالج)
  • Marriage(شادی)
  • Masters Courses
  • Novel (ناول)
  • Poetry(شاعری)
  • Political(سیاست)
  • Psychology (نفسیات)
  • Science (سائنس)
  • Social (سماجی)
  • Tibbi Article طبی آرٹیکل
  • Tibbi Books طبی کتب
  • Uncategorized
  • War (جنگ)
  • اردو ادب آرٹیکل
  • اردو اسلامی آرٹیکل
  • اردو میں مفت اسلامی کتابیں
  • اقوال زرین
  • دعوت اسلامی کتب
  • ڈاکٹر اسرار احمد کتب
  • روحانیت/عملیات
  • سٹیفن ہاکنگ کی کتب
  • سوانح عمری
  • سیاسی آرٹیکل
  • سید ابو الاعلی مودویؒ کتب خانہ
  • علامہ خالد محمودؒ کی کتابیں
  • عملیات
  • عملیات۔وظائف
  • قاسم علی شاہ
  • قانون مفرد اعضاء
  • کتب حکیم قاری محمد یونس شاہد میو
  • کتب خانہ مولانا محمد موسی روحانی البازی
  • متبہ سید ابو الاعلی مودودیؒ
  • مفتی تقی عثمانی کتب
  • مکتبہ جات۔
  • مکتبہ صوفی عبدالحمید سواتیؒ
  • میرے ذاتی تجربات /نسخہ جات
  • ھومیوپیتھک
  • ویڈیوز
    •   Back
    • Arabic Books (عربی کتابیں)
    • Kutub Fiqh (کتب فقہ)
    • Kutub Hadees (کتب حدیث)
    • Kutub Tafsir (کتب تفسیر)
    • Quran Majeed (قرآن مجید)
    • محمد الیاس عطار قادری کتب۔ رسالے

Category

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access.

Products

Sitemap

New Releases

Best Sellers

Newsletter

Help

Copyright

Privacy Policy

Mailing List

© 2023 Created by Dunyakailm