Advertisements

لا جواب مجربات کا مجموعہ

مِفْتَاحُ الْإِسْرَارَ صَدَى

مرتبه ومؤلفه :

حکیم محمد عبدالرحیم صاحب جمیل

عرض حال

خداوند عز و جل کی نعمتوں کا شکریہ ادا کرنے کو میں الفاظ نہیں پاتا ۔ کہ اس نے میرے سپر د جو کام کیا تھا۔ اس سے عہدہ برآ ہونے میں مجھے ثابت قدمی بخشی۔ رسالہ طبیب حاذق جن مقاصد کو لے کر اٹھا تھا. وہ بطریق احسن پورے ہو رہے ہیں۔ اور یہ رسالہ اپنی چالیس سالہ درخشاں کامیابی کے ساتھ 41ویں سال میں قدم رکھ رہا ہے ۔ طبیب حاذق نے چالیس سال میں قبولیت کا جو حلقہ اطبا اور پڑھے لکھے طبقے میں پیدا کیا ہے وہ ادارہ کے لیے مسرت بخش ہے ۔

نئے سال ۔۔۔۔۔ کا،،،،، نیا پروگرام

معزز قاریئن ! رب العزت کا ہزار ہزار شکر ہے کہ جس نے ہمیں آپ حضرات کی پیش از خدمت کرنے کی توفیق بخشی اور الحمد للہ کہ ناگزیر حالات سے پیدا شدہ کئی مشکلات کے سدباب ہونے کے باوجود ادارہ ہذا نے اپنے فرائض کو حس خوش اسلوبی سے ادا کیا ہے وہ اسی کا حقہ ہے خصوصاً نا خدا ئے طب صادق ، اعلیٰ حضرت حکیم محمد عبد الرحیم صاحب جمیل کی مساعی جمیلہ نے طبی برادری کے سامنے بخل شکنی کا متعدد تصانیف کی صورت میں جو عملی ثبوت پیش کیا ہے وہ ایک ایسا ریکارڈ ہے کہ ہرفرد اسے دیکھتے ہیں پکار اُٹھے

ایں کا رکز تو آید مرد چینں کنند

 چونکہ ادارہ طبیب جازی کا واحد مقصد خلق خدا کی بہبود و امداد ہے. .. اس لیے پبلک کے مطالبے اور عوام کی نشر کل کی عقدہ کشائی شروع سے اس کا مسلک رہا ہے کہ اطباء کرام کی قیمتی ضرورت کو ملحوظ رکھتے ہوئے ہر قسم کی مالی قربانیوں سے دریغ نہیں کیا۔

موجودہ دور کے تقاضوں اور قارئین طبیب حاذق کے مسلسل اصرار پر ادارہ طبیب کے ذق نے یہ فیصلہ کیا ہے۔ کہ اس سال طبيب جازت کا اکتالیس سالہ نمبر 1969 کو

مفتاح الاسرار صدري

کے نام سے شائع کیا جائے اور اس میں ایسے نسخہ جات کو درج کیا جائے جو قلیل المقدار اور معجزہ نما اثر کے حامل ہوں ۔ لہذا اس خاص نمبر میں ادارہ طبیب بھارت کے تمام ممبر حضرات نے بڑی فراخدلی سے حصہ لیا ہے اور اس میں سینکڑوں نامور اطبا نے اپنی پوری زندگی کی چھان بین اور آزمائیش کے بعد جو دستور العمل اپنے مطبوں کے لیے اپنے کام نے قابل قدر نسخہ جات درج کروائے ہیں ۔

وہ نسخہ جات جو قليل الاجزاء تقلیل الخوراک اور ایک را نجیکشن  کی طرح زود اثر ہیں۔

کتاب یہاں سے حاصؒ کریں

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme