
مصنوعی ذہانت
(Artificial Intelligence)
کے ساتھ سفر کو آغاز
حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو۔
(پہلی تشخیصی ایپ (Diagnostic app)ڈزائن
جب انسان کائی کام کی ٹھان لیوے ہے تو،کرگذرے ہے۔یا دنیا میں کوئی چیز ناممکن نہ ہے۔
اگر کوئی مشکل ہے تو انسان کا ذہن میں ٹھیک انداز میں بات بٹھانو ہے۔
مفید یا غیر مفید ہونو دوسرا تیسرا نمبر والی چیز ہاں۔
انسان کا ذہن میں جو بات بیٹھ جاوے ہے،اُو دنیا کی سب سو ٹھیک بات رہوے ہے۔
جو نظریات سود و زیاں کاتصورات آبائی عقائد معاشرہ میں پھیلی ہوئی بات اتنی گہری رہواہاں کہ اُنن نے خرچنو ہر کائی کا بس کی بات نہ رہوے ہے۔
سعد ورچوئل سکلز پاکستان//سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبویﷺ
نامی ادارہ نے سال 2026 میں جو طب اور (Artificial Intelligence) کا امتزاج سو پروگرام شروع کرو ہو۔
بحمد اللہ کلاس بہترین طریقہ سو شروع کردی گئی ہے۔
پہلا ہفتہ میں خوشگوار نتائج دیکھن کو ملا۔مِل جُل کے ایک امراض کی تشخیص کے مارے ایک ایپ ڈزائن کری گئی۔
جامیں نبض۔قارورہ یعنی یورن ٹیسٹ ۔غذا۔خوراک۔پرہیز۔عمومی طورپے جن چیزن کی علاج و معالجہ میںضرورت پڑے ہے۔
سب یا میں شامل کردی گئی ہاں۔
انسانی جسم کی ساخت،اسباب امراض،دستیاب غذا ۔پرہیز۔دوا۔گھریلو اشیا کا طبی فوائد جیسا موضوعات زیر بحث ہاں۔
ای کورس میو قوم کا جوان ،طلباء ،آن والا وقت کارہبر و رہنما بچان کے مارے ڈزائن کرو گئیو ہو
لیکن دو لوگن کے علاوہ کائی نے رابطہ تک نہ کرو۔
شاید یا کی وجہ ای ہی کہ فیس نہ ہی۔سب کچھ مفت ہو۔صورت حال کی نزاکت کے پیش نظر ہم نے اپنی غلطی کو احساس ہوئیو کہ مفت سروس انسانی ذہن کا اطمنان کے مارے زہر قاتل ہے۔
یامارے ہم نے میو طلباء سو بھی ہلکی پھلکی فیس لینا کو فیصلہ کرو ہے۔
چاہے بعد میں واپس کردیا ں لیکن وقت کو تقاضا ای ہے کہ فیس ضرور لی جائے۔
گزشتہ ہفتہ جو ایپ ڈزئن کری گئی ہے اُو ہم نے اپنی ویب سائٹ پے اپ لوڈ کردی ہے۔جاکی دیکھی

جاسکے ہے۔
file:///C:/Users/SAAD/Downloads/urduai%20(5).html
