دوا سازی کیسے کی جائے
دوا سازی کیسے کی جائے

دوا سازی کیسے کی جائے
۔ مطب کامل
محمود بھٹہ صاحب
۔۔۔۔۔۔ دواسازی کیسے کی جائے۔۔
موجودہ دور میں طب سے منسلک اکثریت حضرات مشکل ترین نسخہ جات پڑھ بھی لیتے اور لکھ بھی لیتے ھیں لیکن انہیں بنانا عام بندے کے لئے تو نا ممکن اور طبیب کے لئے بالکل ممکن نہیں ھو تا بس وہ پڑھ کر ھی اپنے دماغ میں وہ علم بٹھا تارھتا ھے اور اسی سے حظ اٹھاتا رھتا ھے چند ایک حکماء جو ھمارے گروپ میں موجو دھیں وہ دواسازی کے فن پر عبور رکھتے ھیں لیکن وہ لکھنے سے گریز کرتے ھیں خیر دعا ھے کہ اللہ تعالی انہیں لکھنے کی توفیق عطا فرمائے

Advertisements

یہ بھی پڑھئے

ادویہ سازی قدیم و جدید
حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو


دواسازی یہ نہیں ھے کہ دوائیں بازار سے خرید لیں پھر ان کو گرینڈر میں ڈال کر پیس لیا اب یا تو بشکل سفوف ھی رکھ لیا یا گولیاں بنالیں یا کیپسول بھر لیے یا معجون کی شکل دے دینا فن نہیں ھے دوا ھمیشہ لطافت مانگتی ھے جتنی لطیف سے لطیف شکل دے سکیں اتنی ھی دوا موثر ھو گی آئے مختصر انداز میں آپ کو شروع سے دواسازی کے بارے میں بتاتے ھیں
یادر ھے یہ مضمون کئی اقساط پر مشتمل ھو گا اسلیے اپنے پاس محفوظ کر سکتے ھیں

کتاب یہاں سے حاصل کریں

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme