تشریح فارما کوپیابالمفرد اعضاء
پریکٹس آف میڈیسن
اس کتاب میں قانون مفرد اعضاء کے فارما کو پیا کے نسخہ جات کے صحیح اور ان مقدار خوارک دوا سے مطلوبہ فوائد نہ ملنے کے اسباب اور ان کا ازالہ دوا سے ہونے والے نقصان کے اسباب اور ان کا ازالہ اس دوا کے ساتھ کون کون سی دوائیں ملائی جا سکتی ہیں اور کونسی کون سی دوائیں ملانا منع ہیں جیسی معلومات اس کتاب کی زینت ہیں۔
سب سے بڑھ کر یہ کہ اس کتاب کے مطالعہ کے بعد قانون مفرد اعضاء کے فارما کو پیا کا استعمال نئے طالب علم اور نئے حکماء کے لئے بھی بہت آسان ہو جائے گا۔