معمولات درخواستی
سلسلہ نقشبندیہ کا پہلا سبق
سلسلہ نقشبندیہ میں سات لطائف ہیں :
قلبی جو بائیں پستان کے نیچے دو انگل کے فاصلہ پر ہے ۔
-۲ روحی : جو دائیں پستان کے نیچے دو انگل کے فاصلہ پر ہے۔
سری جو بائیں پستان کے قریب برابر میں سینہ کی طرفدوانگل کی مقدارہے
۴-خفی : جو دائیں پستان کے قریب برابر میں سینہ کی طرف دو انگل کی مقدار ہے ۔
خفی : جو وسط سینہ میں ہے
۔ نفیسی : جو پیشانی کے وسط میں ہے ۔
سلطان الاذکار : جو دماغ اور سر کے وسط میں ہے ۔
سلسلہ نقشبندیہ کے مشائخ ذکر بہتری کو ترجیح دیتے ہیں۔ اس لیے پہلے لطائف پر ذکر سری کراتے ہیں اور پہلا سبق لطیفہ قلبی کا ہوتا ہے جس میں دل پر ضرب کا خیال کریں گے ۔