عملیات ظاپری

0 comment 3 views
عملیات ظاپری
عملیات ظاپری

روحانی علاج (عملیات) کے متعلق مصنف کے خیالات

Advertisements

کتاب لکھنے کے چند اسباب

(1) انسان جو بھی کام کرتا ہے اس کا پس منظر ضرور ہوتا ہے، میں جب چھوٹا لڑکا تھا، اس وقت ایک بدعتی اور منحوس شخص سے رشتہ داری کی وجہ سے واسطہ پڑا، وہ وظائف اور تعویذات کا کام کرتا تھا، اور اپنے آپ کو کامل ولی سمجھتا تھا اور میرے خلاف عملیات کئے جس کی وجہ سے اس کی بہن میرے نکاح سے ٹوٹ گئی اور اس کے عوض میری بہن دی ہوئی تھی ، اس پر ظلم و تشدد ہوتا رہا، اور ہم پر بھی ظلم ہوتے رہے ۔ اس وقت میرا شوق ہوا کہ یہ کام میں بھی سیکھوں لیکن کوئی کامل استاد نہ ملا لیکن مختلف کتا ہیں بازار سے خرید لیتا تھا اور عمل کر کے دیکھتا تھا۔

اسی دوران دینی مدرسہ میں عالم ہونے کا داخلہ لیا اور مدرسہ میں ہی چھپ چھپ کر عمل کرتا تھا لیکن اس وقت جنوں سے دوستی کرنے کا زیادہ شوق تھا۔ استادوں نے روکا لیکن میں نہ ہٹا اور چلہ کشی کے لئے جنگل میں نکل جاتا تھا، وہ بھی کتابوں پر اعتماد کرتے ہوئے کوئی استاذ کامل نہ ملا۔

اس کے بعد ایک دھو کہ باز استاذ ملا ، اس نے چند عمل بتائے وہ کیئے لیکن کوئی فائدہ نہ ہوا۔

اسی دوران قرآن مجید کے بے ضرر چند اعمال کرتا آیا لیکن کتابوں سے فائدہ اٹھاتا آیا۔

(۲) تقریبا ۱۹۸۴ء میں میری شادی ہوئی، تو میرے نچھے جادو کے تعویذوں کا برتن بھر کر دفن کیا گیا۔ اس سے میں بیمار ہوا، سارے جسم میں خارش اور مردانہ طاقت سے جاتا رہا۔ رشتہ داروں کی کوشش یہ تھی کہ میں بیمار ہو کر طلاق دے دوں۔

پھر جنوں والے فقیروں کے پاس گیا، اس نے دھا گا پڑھ کر دیا کہ یہ باندھ لو پھر ٹھیک ہو جاؤ گے تمہارے ساتھ سخت جادو ہے تو ان سے دھا گا لیکر واپس ہوا وہ دھا گا نہر میں پھینک دیا اور گھر آکر سورة الفلق اور سورۃ الناس اپنی فہم مطابق سو مرتبہ پڑھ کر پانی پر دم کر کے پی لیتا تھا، اللہ تعالی کے فضل وکرم سے ایک ہفتہ میں مجھے کامل شفا مل گئی۔ اور سورۃ یاسین کی آیت ”قال من يحى العظام الخ“ جو

کتاب یہاں سے حاصل کریں

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme