جنات اثرات کے خاتمہ کے لئے ایک آیت کی کرامت۔

0 comment 25 views

جنات اثرات کے خاتمہ کے لئے ایک آیت کی کرامت۔
دنیا بھر میں ہر قوم و ملت جنات کے بارہ میں اپنے مذہبی رجحانات کی بنا پر اعتقاد رکھتی ہے۔کسی نہ کسی انداز میں جنات عمل دخل کی بھی قائل ہے۔۔
جنات کا انسانی معاشرہ میں بہت گہرا عمل دخل ہوتا ہے لیکن ٹھیک انداز میں انہیں ذمہ دار نہیں ٹہرایا جاسکتا جب تک کہ وہ کسی مریض پر مسلط ہوکر اس کا اظہار نہ کردیں۔
جناتی مریض کا علاج ان آیا ت مبارکہ سے کیا جاتا ہے ۔میرا سالوں کا تجربہ ہے۔تجربات ہر انسان کے مختلف ہوتے ہیں۔میں نے وہ بیان کیا ہے جس کا مشاہدہ خود کیا۔

Advertisements

یہ بھی پڑھیں

جنات کا علم غیب
دوسرے لوگوں کے مشاہدات مجھ سے الگ بھی ہوسکتے ہیں۔جیسے ایک ہی تصویر کو دیکھ کر مختلف مزاج و سوچ والے لوگوں کے محسوسات مختلف ہوسکتے ہیں اسی طرح علاج و معالجہ میں مشاہداتی دنیا ہر کسی کی اپنی ہوتی ہے۔جو لوگ کتابوں میں بیان کردہ نشانیاں تلاش کرتے ہیں یا جو لکھا ہے اسے حرف آخر سمجھتے ہیں۔عمومی طورپر پریشانی اٹھاتے ہیں ہمیں اپنی ضرورت و مطلب سے غرض ہونی چاہئے۔میں نے اپنے تجربات بلاکم و کاست بیان کردئے ہیں اگر کوئی چیز سمجھ میں نہ ائے تو ہماری ویب

سائٹس(1)dunyakailm.com( ۔(2)www.tibb4all.com پر مقالہ دیکھا جاسکتا ہے۔

یہ تو ہوئی ایک بات کہ جنات کا علاج عاملین صرف دم جھاڑے سے کرتے ہیں جب کہ جڑی بوٹیوں سے بھی کیا جاسکتا ہے اس بارہ میں ہماری ایک کتاب بھی موجود ہےجس کا نام ہے۔۔جادو اور جنات کا طبی علاج۔۔اس کتاب میں بہت سارے نسخے ایسے دئےگئے ہیں جن کے توسط سے جادو اور جنات کا علاج کیا جاسکتا ہے

انسانوں سے جنات کا علم حاصل کرنا۔۔۔،،

۔گوکہ یہ بات عاملین اور عملیاتی دنیا کے لئے عجیب ہے۔لیکن انسانی سوچ کسی کتاب یا کسی سلسلہ کی محتاج نہیں

ہوتی ۔35 سالہ عملیاتی زندگی میں جو تجربات ہوئے وہ ہم نے اس کتاب میں مکمل طورپر لکھ دئے ہیں ۔کوئی مانے نہ مانے اس سے کیا فرق پڑتا ہے؟کیا کسی کے نہ ماننے سے کہیں دن کا اجالا ببھی معدوم ہوسکتا ہے۔یہ ایک ایسا میہدان ہے جس میں ہر آن و ہر لمحہ ترقی اور تجربات کی گنجائش موجود ہے۔





Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme