جادو اور عملیات میں غیر مانوس الفاظ و عبارات۔
جادو اور عملیات میں غیر مانوس الفاظ و عبارات۔
حکیم قاری محمد یونس شاہد میو
اکثر کتب عملیات وسحریات میںغیرمانوس الفاظ استعمال کئے جاتے ہیںنقوش و تعویذات میںیہ بات بہت عام ہوتی ہے
۔ان چیزوں کی ضرورت کیوں پیش آتی ہے ؟اگر اس طرح اس عمل کو نہ کیا جائے تو پورے طرح اس سے مستفید نہیں ہوا جاسکتا۔
یہ مظاہر اسلم کی ملمع سازی کرکے لکھی گئی عملیا ت کی کتب میں بھی دیکھنے کو ملتی ہے۔
یہ ایسا سوال ہے جسے بہت کم لوگوں نے سمجھاہے اگر سمجھا ہے تو اس پر کم ہی خامہ فرسائی کی گئی ہے
یہ بھی
عملیات اور توہمات کی دنیا
دوسری بات یہ کہ سحریات وعملیات میں زیادہ اعمال میں معتقدات کو سمویاگیاہوتا ہے
،مثلایہود ونصاریٰ میں آل شدائی۔اصبائوت کے الفاظ اسم اعظم کے معنی میں استعمال ہوتے ہیں
اور ان سے ماخوذ اعمال میں ان کا بہت خیال رکھاجاتاہے کچھ تقلیدی انداز میں یہ کام کرتے ہیں
لیکن اصل اس کی وہی ہے جوہم نے بیان کی ہے اسی طرح اہل تسنن سے مروی الفاظ میں اصحاب النبیﷺ ا
ور اہل تشیع کے اعمال میں اہل بیت اور آئمہ کا ذکر ہوگا۔بعد میں حضرت علی۔بہائوالدین آملی وغیرہ کا بھی ذکر موجود ہے ۔
یہ بھی پڑھیں
قوانین حمورابی، دنیائے تاریخ کی قدیم ترین دستاویزات
مسلمانوں سے ہی کیا اہل ہند میں سے سب سے زیادہ تعداد میں ہندو لوگ بستے ہیں
انہوںنے بھی اپنے معتقدات کو سحری اعمال میں داخل کیاہواہے۔کالکا دیوی ۔ ہنومان ۔کالی دیوی۔شیوناگ۔گگا پیر۔شیخ سدو۔اسماعیل جوگی وغیرہ۔
پاکستان میں دیسی ساختہ جادو میں بھی اس بات کو ہاتھ سے نہیں جانے دیاجاتا۔ مختلف پیروں اور فقیروں کو اپنے اعمال میں شامل رکھاجاتاہے ۔
اسلامی دنیا میں رہنے والی قومیں زیادہ تر سریانی عربی۔عبرانی زبانوں کے الفاظ اپنے اعمال میں استعمال کرتے ہیں۔بسا اوقات یوں بھی ہوتاہے کہ ایک آدمی دوسری زبانوںمیں کسی چیز کے
یہ بھی پڑھیں
جنات اور انسانی صلاحیت و فراست میں فرق
خواص پڑھتادیکھا /سیکھتا ہے جب وہ اپنے مادری زبان میں اعمال ترتیب دیتا ہے۔ سیکھی ہوئی زبان کے اعمال کے خواص کو سامنے رکھتے ہوئے ان الفاظ کو بھی عمل میں شامل کردیتاہے جنہیں وہ مفید خیال کرتاہے۔چلہ وظائف میں ایسی باتیں عمومی طور پر دیکھی جاتی ہیں کہ روحانی طور پر کچھ لوگوں /انکی ارواح سے اگر کسی کو نسبت ہوتی ہے تو انہیں بھی تبریک کے طور پر شامل اعما ل کرلیا جاتا ہے۔
1 Comment
Your comment is awaiting moderation.
Thank you for your sharing. I am worried that I lack creative ideas. It is your article that makes me full of hope. Thank you. But, I have a question, can you help me? https://www.binance.com/da-DK/register?ref=V2H9AFPY
Your comment is awaiting moderation.
Super-Duper blog! I am loving it! Will come back again. I am taking your feeds also.
Your comment is awaiting moderation.
Thanks for sharing. I read many of your blog posts, cool, your blog is very good.
Thank you very much for sharing, I learned a lot from your article. Very cool. Thanks. nimabi