
بیاض محمدی اصلی
مقدمہ رسالہ
عطاء المنان من اعمال المشائخ والقرآن
انسانی فطرت کا تقاضہ ہے کہ وہ اپنی چند روزہ زندگی کو بہتر سے بہتر بنائے اور ۔ بعد الموت بقائے دوام حاصل کرے، ان دونوں امور کے لئے ضرورت ہوئی کسب مال -اور حصول اولاد کی۔ تاکہ اول اس کے رفاه حال کا باعث ہو اور ثانی وجہ بقائے دوام۔ اسلئے -ان دونوں کے حصول کیلئے ہر قسم کی جائز وناجائز کوشش کرتا ہے اور بسا اوقات انکی ۔ محبت میں مذہب کو بھی پس پشت ڈال دیتا ہے۔
اسی وجہ سے باری تعالٰی نے اِنَّمَا أَمْوَ الكُمْ -وَأَوْلاَ دُكُمْ فِتْنَةٌ ط تمہارے مال و اولاد تمہارے لئے فتنہ و آزمائش خداوندی ہیں)۔ فرما کر ان کی دینی و دنیوی مضرتوں سے دنیا کو خبر دار اور متنبہ فرمایا۔
در حقیقت یہ دونوں -فتنے باعث ہلاکت ہیں۔ اگر خدا سے غافل کر دیں۔ لیکن اگر حدود شرعیہ کے اندر رہ کر -مال و اولاد سے متمتع ہو تو بجائے فتنہ ونڈ موم ہونے کے یہی باقیات الصالحت اور محمود بن جاتے ہیں۔
پس انسان کو لازم ہے کہ ان کی مغفرتوں سے بچے اور ان سے منافع حاصل کرنے کیلئے ایسی تدابیر اختیار کرے کہ نہ دنیوی قانون کی گرفت میں آسکے نہ آخرت میں مواخذہ ہو۔ قرآن حکیم جو احکم الحاکمین کا آخری مکمل قانون ہے اور انسانی ضروریات -و آسائش داریں کا متکفل و ضامن۔ اس نے وہ تمام تدبیریں بتائی ہیں جن پر عمل کرنے سے ۔ ہر شخص ابنائے جنس میں ہر دل عزیز ہو صاحب دولت و ثروت ہو دشمنوں اور حاسدوں ۔ کے شر سے محفوظ و مامون ہو سکے اس کے علاوہ وہ متاہلانہ زندگی میں بھی اصلاح زوجین بین کا کفیل ہے۔
امراض جسمانی و روحانی خصوصاً بچوں اور عورتوں کو خبائث اور شیاطین کے حملوں ۔
صلی بیاض محمدی یہ کتاب ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے لنک کو اوپن کریں Download Link:
پلیز اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کریں شکریہ.