طلسمات کی تاریخ، علم العملیات، تسخیر حاضرات و روحانیات، طلسماتی دنیا، طلسماتی آئینہ کے عجائبات و کمالات،
دفائن و خزائن کا مشاہدہ، نقش سورہ فاتحہ، تسخیر ارواح کا طلسماتی آئینہ، آئینہ سکندری کا راز، روح کا حیرت انگیز عمل، کاجل تسخیر محبوب، حب کا طلسماتی سرمہ، تسخیر عناصر و حیوانات، عداوت کا طلسماتی عمل، سلیمانی کاجل، نظروں سے غائب ہو جاتا، نظر بندی وغیرہ۔
یہ کتاب میں نے مصنف سے حاصل کی تھی اور ساتھ میں ان سے اجازت بھی لی تھی۔راقم الحروف نے مسنف سے باقاعدہ عملیات کا درس لیا تھا