زندگی کا اصول

اصول زندگی
Advertisements

اصول زندگی

زندگی کا اصول
حکیم قاری محمد یونس شاہد میو

ایک شخص موٹر کار کس لیے خریدتا ہے۔ تیز رفتار سفر کے لیے ۔ کار کا مقصد چلنے کی رفتار کو دوڑنے کی رفتار بناتا ہے۔
مگر وہی کارکار ہے جو دوڑنے کے ساتھ رکھنا بھی جانتی ہو۔
ایک کار بظاہر نہایت عمدہ ہو مگر اس کے اندر روکنے کا نظام (بریک) نہ ہو تو کوئی بھی شخص ایسی کار کی خریداری قبول نہیں کر سکتا۔
سڑک کے سفر کا جو اصول ہے، وہی زندگی کے سفر کا اصول بھی ہے۔
زندگی کا وسیع تر سفر کامیابی کے ساتھ وہی لوگ طے کر سکتے ہیں جو چلنے کے ساتھ رکھنا بھی جانتے ہوں ۔
جولوگ صرف چلنے اور اقدام کرنے کی اصطلاحوں میں سوچتا یا نہیں ، رکتے اور شوہر نے کا لفظ جن کی لغت میں موجود نہ ہو

، وہ گو یا ایسی موٹر کار کی مانند ہیں جس کے اندر بر یک نہیں ۔ اور جس کار کے اندر بر یک کا نظام نہ ہو وہ ہمیشہ کھڈ میں جا کر گرتی ہے، اسی کار کے لیے منزل پر پہنچنا مقدر ہیں۔
اگر آپ کا یہ مزاج ہو کہ کوئی شخص آپ کے خلاف کوئی بات بول دے تو آپ اس سے لڑ جائیں ۔
کوئی شخص آپ کی امیدوں کو پورا نہ کر رہا ہو تو آپ اس کو اپنا حریف سمجھ کر اس سے مقابلہ آرائی شروع کردیں
تو گویا آپ بغیر بریک کی کار ہیں ۔
آپ کا حال یہ ہے کہ جہاں چپ رہنا چاہیے۔
وہاں بولتے ہیں، جہاں اپنے قدموں کو روک لینا چاہیے وہاں آپ تیز رفتاری کے ساتھ چلنا شروع کر دیئے ہیں
ایسے آدی کا انجام اس دنیا میں صرف بربادی ہے، اس کے سوا اور پیچھے ہیں۔
عقل مند آدی وہ ہے جو اپنی طاقت کو منفی کارروائیوں میں برباد ہونے سے بچائے ۔

جو راہ کے کانٹوں سے الجھے بغیر اپنا سفر جاری رکھے ۔ شریعت کی زبان میں اسی کو اعراض کیا جاتا ہے۔
اور اعراض بلاشبہ زندگی کا ایک ناگزیر اصول ہے ۔ جس شخص کا ایک سوچا سمجھا مقصد ہو

یہ بھی پڑھیئں

حضرت مجدد الطب صابر ملتانی ؒکا احسان

، جو اپنے طے کیے ہوئے منصوبہ کی تکمیل میں لگا ہوا ہو وہ لازمااعراض کا طریقہ اختیار کرے گا

۔ وہ ہمیشہ اپنے مقصد کو اپنے سامنے رکھے گا۔ البتہ جن لوگوں کے سامنے کوئی متعین مقصد نہ ہو

وہ اعراض کی اہمیت کو نہیں سمجھیں گے۔ وہ معمولی معمولی باتوں پر دوسروں سے لڑ جائیں گے۔
وہ سمجھیں گے کہ وہ بہت اچھا کام کررہے ہیں، حالانکہ و ہ صرف اپنی قوتوں کو ضائع کررہے ہوں گے۔
(از کتاب زندگی۔مولانا وحید الدین)

4 comments

gate io borsası May 10, 2023 - 7:58 pm

At the beginning, I was still puzzled. Since I read your article, I have been very impressed. It has provided a lot of innovative ideas for my thesis related to gate.io. Thank u. But I still have some doubts, can you help me? Thanks.

Reply
admin July 3, 2023 - 10:15 am

Thanks for visiting our website. Feel free to share your thoughts, so we can improve the post

Reply
gateio June 9, 2023 - 10:40 am

This article opened my eyes, I can feel your mood, your thoughts, it seems very wonderful. I hope to see more articles like this. thanks for sharing.

Reply
admin June 30, 2023 - 4:02 pm

thanks

Reply

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme