عاملین کس قوت سے کام لیتے ہیں؟

0 comment 26 views
عاملین کس قوت سے کام لیتے ہیں؟
عاملین کس قوت سے کام لیتے ہیں؟

By what force do the agents work?
عاملین کس قوت سے کام لیتے ہیں؟
معالجاتی دنیا میں عملیات سب قومومں میں کسی نہ کسی حد تک کارفرما ہے۔ہر کوئی اپنی سوچ مذہب اور مسلک کے طورپر دم جھاڑا ۔گنڈے تعویذ۔جھاڑ پھونک کراتے اور کرتے ہیں۔اسی طرح جادو کا یقین ساری قوموں میں پایا جاتا ہے۔ان کاموں میں طاقت اور قوت کہاں سے آتی اور عامل لوگ کہاں سے حاصل کرتے ہیں؟

Advertisements

عام انسان اور عامل یا جادو گر میں کیا فرق ہوتا ہے؟۔لوگ عاملین سے کیوں خوف کھاتے ہیں ؟۔اگر عامل دوسرے انسان پر کس طرح اثرانداز ہوتا ہے؟۔

۔یہ ایک گہرا اور طویل موضوع ہے۔لیکن انسانی خفیہ صلاحتیں جب تک بیدار نہ ہوں یا پھر ان سے کام لینے کا طریقہ نہ سیکھیں ۔انسان دوسروں سے زیادہ کام نہیں کرسکتا ہے۔
یہ بات اس ویڈیو میں سمجھانے کی کوشش کی گئی ہے

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme