روزہ میں جسم بے جان کیوںہوجاتا ہے؟

0 comment 18 views

روزہ میں جسم بے جان کیوںہوجاتا ہے؟

Advertisements


افطاری کے فورا بعد جسم بے جان ہوجاتا ہے ۔کچھ لوگوں میں سر درد کی بھی شکایت دیکھنے کو ملتی ہے۔کیا روزہ کی وجہ سے یہ کیفیت طاری ہوتی ہے ؟یا پھر اس کی دوسری وجوہات ہیں ۔۔ماہرین نے اس کی مختلف وجوہات بیان کی ہیں۔لیکن طبی نکتہ نگاہ اور مشاہدات کی بنیاد پر کچھ باتیں بتاتے ہیں
انسانی جسم ایک خاص تمپریچر پر کام کرتا ہے،اگر برقرار رہے تو جسم بے جان نہیں ہوتا ۔اگر یک دم کم کردیا جائے تو تمام قوتیں اس ٹپمریچر کو اصلی حالت لانے کے لئے کام کرنا شروع کردیتی ہیں ،جو طاقت و حرارت سارے جسم کو درکار ہوتی ہے وہ کم ہوجاتی ہے/اس حالت سے بچنے کی کچھ تدابہر اس وٰدیوں میں بیان کی گئی ہیں۔ان پر عمل پیرا ہوکر اس غیر طبعی کیفیت سے بچا جاسکتا ہے۔

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme