ایک طبیب کیسے مطالعہ کرے؟

0 comment 44 views

ایک طبیب کیسے مطالعہ کرے؟
مطالعہ زندگی کا ایسا سرمایہ ہے جو ہرحالت میں فئادہ دیتا ہے ،انسانی شعورکوبیدار کرتا ہے۔اور انسان کو نئی دنیا کی سیر کرواتا ہے۔ایسے لوگ جن کا تعلق انسانی خدمت کے کسی بھی شعبہ ہائے زندگی سے ہو۔اگر یہ طبیب و معالج ہے تو اس کی ذمہ داری اتنی ہی زیادہ ہوجاتی ہے

Advertisements

،کیونکہ طبیب اور مطالعہ لازم و ملزوم ہوتے ہیں۔معالطہ طبیب کو نئی نئی جہتیں سامنے لیکر آتا ہے لیکن اس سے فائدہ کیسے اٹِھایا جائے ۔یہ بھی ایک ہنر ہے جو کم لوگ جانتے ہیں۔اگر کسی کو مطالعہ کتاب کا ہنر آجائے تو اس کی زندگی میںکامیابیاںدر آتی ہیں انسان اپنے ہنر و فن میںنکھار لے آتا ہے۔مطالعہ کرنا کیسے ہے؟اور کسی بھی کتاب کو پڑھائے تو اس سے استفادہ کا ٹھیک طریقہ کیا ہے کیونکہ کتاب ایک دریاہے جنہاں آبحیات کی بوندیں موجود ہوتی ہیں۔انہیں پینا کیسے ہے؟ان سے زندگی کیسے جاواں بنتی ہے

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme