September 4, 2022/
No Comments
چہرے پرجھائیاں چہرے پرجھائیاں حکیم قاری محمد یونس شاہد میو جھائیں اگر پرانی وسیاہ ہوتو اس میں تیز طلائوں کی ضرورت پیش آتی ہے۔ جسے تخم جرجیر،تراب، زنبق (سوسن سفید سے حاصل شدہ مادہ)، سیاہ مرچ، بورہ ارمنی وغیرہ اور اگر اس سے فائدہ نہ ہوتو ہڑتال سرخ تخم مازیون لگائیں۔ جونک لگائیں۔…