چندطبی مشاہدات۔قسط3 ابو مروان عبد الملک ابن زہر۔کے چندطبی مشاہدات۔قسط3 کتاب التیسیر فی المداوۃ التدبیر (1092تا1162ء۔۔484۔557ھ) حکیم قاری محمد یونس شاہد میو قوت باہ کے لئے اطبار کا خیال ہے کہ چڑیوں( عصافیر) کے اور خصوصاچڑیوں کے مغرقوت باہ کے لیے مفید ہیں۔ اسی طرح ان کا یہ بھی کہتا ہے شلجم کا…