
معمولات مطب،عظیمی دوا خانہ معمولات مطب،عظیمی دوا خانہ پیش لفظ تاریخ شہادت فراہم کرتی ہے کہ سر زمین عراق و عرب انسانی تہذیب کا پہلا گہوارہ تھی ۔ دنیا میں طب کا فن اور علاج معالجے کے طریقے اسی خطہ سے یونان، روم اور ہندوستان پہنچے ۔ یہ فن شروع میں مذہبی خاندانوں…