March 27, 2023/
2 Comments
میو کی ہاتھ سو بنی سیمی (سویاں) حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو۔ ہم نے یا چھوٹی سی زندگی میں کتنا بدلائو دیکھا ہاں بچپن کی یاد ۔بیتا لمحات۔مائی ،دادین سو، سُنی بات ایسے لگے ہے، کال کی بات ہووا ں۔ میو گرمین میں فرصت کا لمحات میں گھرن میں سیمی بناوے…