April 22, 2023/
No Comments
میو سو ملاقات کامیابی کی ضمانت کچھ میری بھی سن لئیو میو سو ملاقات لکھن کو سبب بھی عجیب ہے،بات کچھ ایسے ہے اللہ تعالیٰ کو بہت شکر ہے جانے موکو میواتی میں لکھن کی توفیق دی۔اچھو یا بُرو جو کچھ لکھو ہے،یاکو فیصلہ تو پڑھن والا کرنگا۔لیکن ایک بات تو ضرور ہے…