September 7, 2022/
No Comments
مالیخولیا کا علاج مالیخولیا کا علاج امام رازی کی کتاب کتاب الفاخر فی الطب سے ماخوذ ناقل حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو مالیخولیا کا سبب تمام بدن کا سوءمزاج سوداوی ہوتا ہے اور اس کا ضرر باالخصوص دماغ کو پہونچتا ہے۔ اس قسم میں سودا کی علامات تمام بدن میں ظاہر…