
طب پانچویں ہجری سے گیارہویں صدی ہجری تک حکیم قاری محمد یونس شاہد میو پانچویں صدی ہجری/گیارھویں صدی عیسوی کا ایک ممتاز مسلمان طبیب ابو ریحان البیرونی ہے۔جس کا انتقال 1048ء میں ہوا ۔اس کی شہرت تو ایک ماہر فلکیات، ریاضی دان، ماہر طبعیات، جغرافیہ دان اور مورخ کے طور پر ہے، لیکن…