
حفاظت کا بے خطاء عمل حفاظت کا بے خطاء عمل انسانی زندگی حادثات سے بھری ہوئی ہے،بے یقینی کی صورت حال نے انسان کو نفسیاتی مریض بنا دیا ہے،حادثات،روزی روٹی کے معاملات،حسد و کینہ کی فضاءاور افراتفری کے ماحول اور امراض کی بڑھتی ہوئی صورت حال میں کچھ تحائف در رسولﷺ سے ملے…