+92 3238537640

Share Social Media

Eid holiday and meeting with Nawab Nazim Meo

dilshad bhai
Eid holiday and meeting with Nawab Nazim Meo

عید کی چھٹی اور نواب ناظم میو سو ملاقات
سمپت اور سپوت میں سب کو ساجھو ھوئے
نتھو کال کپوت سو بوساوے ناں کوئے
حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو
۔۔۔۔۔۔۔
عید کی خوشی سبن نے رہوے ہے۔لیکن اگر گوشت کھاکے کائی مخلص دوست سو ملاقات ہوجائے تو سونا پے سہاگہ۔۔خوشی مٹھی کھٹی کو مزہ دیوے ہے
عید کے دوسرے دن جمعہ المبارک کی نماز سو پیچھے، واپسی پے جناب نواب ناظم میو صاحب سو ملن کے مارے اُن کے گھر پہنچو۔نواب صاحب نے زرہ نوازی کری اور اپنا قیمتی وقت میں سو ایک گھنٹہ ملاقات کے مارے مخصوص کردئیو۔بے تکلفی سو بات چیت ہوئی۔علم و ادب۔میواتی تاریخ۔میو ثقافت۔اور میواتی پے لکھی گئی کتابن پے بات چیت ہوئی۔اور غور فکر کرو گئیو کہ میو قوم /میواتی ادبی انداز میں کیسے ترقی کرسکاہاں اور میواتی اَدب کا مہیں کیسےموڑاجا سکاہاں۔\

Advertisements

نواب صاحب کی زندگی کو بہت بڑو حصہ لکھتے لکھاتے گزرَو ہے۔ان کی کتاب بہت گہرائی کی حامل ہاں ۔ اِن کی شاعری میں جان ہے۔اردو تو اِن کی اعلی درجہ کی ہے لیکن جب میواتی میں شعر کہوا ہاں تو ان میں بھی ندرت اور نرالہ پن دکھائی دیوے ہے۔۔مطالعہ کی وسعت اور قلم پے گرفت اور الفاظ کو چنائو ان کو خاص ہنرہے۔
دوران ملاقات کچھ بات سوشل میڈیا۔ویب سائٹس۔اور میو قوم کا ڈیٹا بیس کی تیاری۔اورمیواتی ادب اور میو قوم کا بہترین افراد کی بائیو گرافی۔اور تہذیب و تمدن پے محنت ۔اور ایسو اَدب جو لکھو تو گئیو لیکن وسائل کی کمی وجہ سو لکھن والان کی صندوق میں دھرو دھرو دیمک کی خوراک بن رو ہے۔اور کم وسائل واکی اشاعت میں رکاوٹ ہاں۔
سب سے اہم بات سعد میومیموریل ورچوئل سکلز پاکستان کا بارہ مین مشاورت ہوئی کہ ای پلیٹ فارم میو قوم اور بالعموم سارا پاکستان اور دنیا بھر کا انسانن کے مارے فائدہ مند ہوسکے ہے۔اور یا کو فیض کیسے عام ہوسکے ہے۔ایسا نظام کا بارہ میں بات چیت ہوئی کہ یاکو پھیلائو علاقائی یا ملکی سطح سو زیادہ بڑھ کے ہوئے۔ورچوئل سکلز کو مطلب ای ہے کہ جہاں کوئی ضرورت مند ہوئے یاسو فائدہ اٹھا سکے ہے۔
جناب نواب ناظم صاحب نے ایک پتہ کی بات کہی کہ سعد ورچوئل سکلز اے ادارہ بنائیو۔چاہے کوئی بھی قیمت اد ا کرنی پڑے۔زیادہ مخیر بننا کے بجائے کام اور ہنر پے توجہ دئیو۔جاکو ہنر سکھادئیو ۔اُو بہتیرو کمالئیو گو ۔مستحق لوگن کی رعایت کرئیو۔خامخواہ پلپلا مغز کو مت بنئیو۔یابات میں ان کی زندگی کو تجربہ اور ذاتی مشاہدات جھلک را ہا۔میرے مارے ان کا مشورہ بہت معنی راکھے ہا۔بہت دھیان سو ُاِن کی بات سُنی۔بلکہ پلے باندھ لی۔
نواب صاحب نے اکرام وانعام میں کمی نہ چھوڑی۔ٹھنڈا گرم مشروبات کے بعد واپسی پے اپنی کئی قیمتی کتابن سو نوازو۔ای نواب صاحب کی زرہ نوازی ہے کہ اُنن نے کتابن کے قابل سمجھو۔یہ کتاب میری زندگی کا قیمتی اثاثہ بن کے میری لائبریری میں محفوظ رہیں گی۔ان کتابن نے بطور حوالہ کام میں لائونگو۔
میں سمجھوں ہو نواب ناظم صاحب کو اعتماد میرے مارے سند کی حیثیت راکھے ہے۔مشہور ہے کہ خوشبو والا پے سو خوشبو ملے گی۔اگر خوشبو نہ بھی خریدو تو مہک ضرور محسوس ہوئے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Company

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access to a diverse range of titles, spanning genres from fiction and non-fiction to self-help, business.

Features

You have been successfully Subscribed! Ops! Something went wrong, please try again.

Most Recent Posts

  • All Post
  • (Eid Collection Books ) عید پر کتابیں
  • (Story) کہانیاں
  • /Mewati literatureمیواتی ادب
  • Afsanay ( افسانے )
  • Article آرٹیکلز
  • Biography(شخصیات)
  • Children (بچوں کے لئے)
  • Cooking/Recipes (کھانے)
  • Dictionary/لغات
  • Digest(ڈائجسٹ)
  • Digital Marketing and the Internet
  • Economy (معیشت)
  • English Books
  • Freelancing and Net Earning
  • General Knowledge ( جنرل نالج)
  • Happy Defence Day
  • Health(صحت)
  • Hikmat vedos
  • History( تاریخ )
  • Hobbies (شوق)
  • Homeopathic Books
  • Information Technologies
  • ISLAMIC BOOKS (اسلامی کتابیں)
  • Knowledge Books (نالج)
  • Marriage(شادی)
  • Masters Courses
  • Novel (ناول)
  • Poetry(شاعری)
  • Political(سیاست)
  • Psychology (نفسیات)
  • Science (سائنس)
  • Social (سماجی)
  • Tibbi Article طبی آرٹیکل
  • Tibbi Books طبی کتب
  • Uncategorized
  • War (جنگ)
  • اردو ادب آرٹیکل
  • اردو اسلامی آرٹیکل
  • اردو میں مفت اسلامی کتابیں
  • اقوال زرین
  • دعوت اسلامی کتب
  • ڈاکٹر اسرار احمد کتب
  • روحانیت/عملیات
  • سٹیفن ہاکنگ کی کتب
  • سوانح عمری
  • سیاسی آرٹیکل
  • سید ابو الاعلی مودویؒ کتب خانہ
  • علامہ خالد محمودؒ کی کتابیں
  • عملیات
  • عملیات۔وظائف
  • قاسم علی شاہ
  • قانون مفرد اعضاء
  • کتب حکیم قاری محمد یونس شاہد میو
  • کتب خانہ مولانا محمد موسی روحانی البازی
  • متبہ سید ابو الاعلی مودودیؒ
  • مفتی تقی عثمانی کتب
  • مکتبہ جات۔
  • مکتبہ صوفی عبدالحمید سواتیؒ
  • میرے ذاتی تجربات /نسخہ جات
  • ھومیوپیتھک
  • ویڈیوز
    •   Back
    • Arabic Books (عربی کتابیں)
    • Kutub Fiqh (کتب فقہ)
    • Kutub Hadees (کتب حدیث)
    • Kutub Tafsir (کتب تفسیر)
    • Quran Majeed (قرآن مجید)
    • محمد الیاس عطار قادری کتب۔ رسالے

Category

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access.

Products

Sitemap

New Releases

Best Sellers

Newsletter

Help

Copyright

Privacy Policy

Mailing List

© 2023 Created by Dunyakailm