چھاچھ کااُولن کا حکیمی فائدہ۔ چھاچھ کااُولن کا حکیمی فائدہ۔ حکیم المیوا ت قاری محمد یونس شاہد میو میوات کا علاقہ میں کوئی گھر ایسو رہوے ہو جہاں دودھ نہ بِلتو ہوئے۔چھاچھ نہ رہتی ہوئے میو ڈھور ڈنگر راکھے ہا،ان کو ذریعہ معاش ہو رات کو دودھ کو کٹورا پی کے سونو۔دھینرئیں اٹھ…