۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اتوار18/جون2023۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میو اتحاد پاکستان میدان عمل میںنیا جوش و جذبہ کے ساتھ۔
میو کی بہت ساری تنظیم ہاں۔ہرکائی کو کہنو ہے
میو قوم حقیقی نمائیدگی وائی کا ہاتھ میں ہے
لیکن جانے کام شروع کرو اولیت بھی وائی کے مارے ہے
جب میون میں کوئی تنظیم یا جماعت ایسی نہ ہی
جاسو ملک گیر تنظیم کہو جاسکے۔یا سہرا تو
پاکستان میو اتحاد کے سر ہے۔لیکن ہر ایک کی زندگی میں
اُتار چڑھائو آنو فطری عمل ہے ایسے ہی
اجمل خان مرحوم کی جماعت پاکستان میو اتحاد
پے بھی کچھ مشکل وقت آئیو۔کچھ عرصہ کے مارے جماعت
دو قدم پیچھے دکھائی دی۔یائی عرصہ میں اور بھی کئی
تنظیم میون میں دکھائی دین لگی۔سچی بات تو ای ہے کہ
جاکو کوئی کام نہ ہوئے اور چار پیسہ بھی ہوواں
تو تنظیم بنان سو بہتر کام شاہد کوئی دکھائی نہ دیوے ہے
سوچن کی بات ہے کہ ان ساری تنظیمن سو غرض کہا ہے؟
اگرخدمت ہے تو خدمت کے مارے نئی تنظیم بنان کی
ضرورت نہ ہے جہاں کوئی ہے وائی جگہ پے رہ کے
خدمت کری جاسکے ہے
کل۔ میو اتحاد کاچئیرمین حاجی افضل اور ان کے ساتھ جناب شمس العارفین
برکت میو کراچی سے آن والادوسرا لوگن نے سنٹرل پارک دہنگل اسٹیٹ پے
ملاقات کری۔ مقامی طورپے کئی جہاندیدہ لوگ شریک ہویا۔
حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو۔ممتاز شفیق میو۔عمران بلامیو
ملاقات کری مقامی طورپے کئی جہاندیدہ لوگن نے شرکت کری۔
مشتاق احمد میو امبرالیا چوہدری شکر اللہ میو۔خاقان میو۔شاہد میو
اقبال خلیل میو وغیرہ کافی تعداد میں میو قوم کا معززین نے شرکت کری
سبن نے باری باری خیالاتن کو اظہارکرو۔رات دس بجے تک محفل جاری رہی
میو اتحاد کا معتلقین نے نیک خواہشات کو اظہار کرو میو قوم کی
فلاح و بہبود کا بارہ میں نیک تمنان کو اظہار کرو۔