+92 3238537640

Share Social Media

کچےآم کے حیرت انگیز فوائد//حکیم قاری محمد یونس شاہد میو

کچےآم کے حیرت انگیز فوائد//حکیم قاری محمد یونس شاہد میو

Advertisements

کچے آم کےحیرت انگیز فوائد

آم کے حیرت انگیزفوائد(www.dunyakailm.com)
آم کے حیرت انگیزفوائد(www.dunyakailm.com)

سمہ تعالیٰ

اللہ تعالیٰ نے انسان کو بے شمار نعمتوں سے نوازا ہے۔اس کی غذائی ضروریات کی تکمیل کے لئے بے شمار ذرائع و اسباب مہیا کئے ہیں۔پھلوں کو دنیا و جنت دونوں میں نعمتوں میں شمار کیا ہے۔ دنیا میں بھی بے شمار پھل عطاء کئے ہیں۔اور مخلتلف خطوں کو مختلف پھل دئے۔پاک وہند برصغیر اور اس کے گرد و نواح کے ممالک میں آم جیسا خوبصورت و رسیلا پھل عطاء فرمایا ہے۔

ہم لوگ پھل اور دیگر غذائی اجناس کھاتے پیتے ہیں لیکن انکے غذائی اجزاء اور طبی فوائد کی طرف دھیان ہی نہیں جاتا۔صرف حکماء یا خال خال لوگ ہی  ملیں گے جو طبی خواص کے بارہ جانتے یا بتاتے ہیں۔کبھی کبھار لوگ غلط سلط بھی بتاتے ہیں کہ تاکہ علمی دھاک قائم رہے۔

سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبوی کاہنہ نولاہور کی طرف سے طبی مواد کا تسلسل سے شائع کرنے کا کئی سالہ ریکارڈ ہے۔تقریبا85 کتب کی فہرست اسی کتاب کے آخر میں دی گئی ہے۔تحقیق و تصنیف کا سلسلہ بڑی سرعت سے جاری تھا لیکن جو خدا کو منظور ہو انسان کو اس سے مفر نہیں۔

جب میرا بیٹا سعد یونس مرحوم (المتوفی28 سمتبر2022) ہمیں چھوڑ کر سفر جاودانی پے روانہ ہوا تو ہمیں اس صدمہ نے بہت متاثر کیا۔

سعد طبیہ کالج اور دونوں ویب سائٹس

https://tibb4all.com

https://dunyakailm.com

Tibb4all Tv

یوٹیوب چینل و سوشل اکائونٹ اسی کی اختراعی کاوش تھی۔آج ہم اسی فارمیٹ میں کام جاری ہے۔سروورق انہیں کا بنایا ہواہے۔صرف چندچیزیں بدلی ہیں۔میں نہیں چاہتا کہ اس کی کھینچی ہوئی لکیریں مٹائوں۔

میں اس کتاب کو اپنے والدین مرحومین کی طرف منسوب کرتا ہوں۔

جن کی دعائوں اور محنت نے مجھے اس قابل بنایا کہ آپ کو کچھ پڑھنے کے لئے مواد مہیا کرنے کے قابل بنا۔دعاہے اللہ تعالیٰ اس کتاب کو میرے لئے اور میرے ادارے اور قارئین کے لئے نفع بخش بنائے۔صدقہ جاریہ کے طور پر اسے باقی رکھے۔

طالب دعا

حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو

منتظم اعلی:سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبویﷺ//سعد میموریل انسٹیٹیوٹ پاکستان

#hakeemqariyounas
#qariyounas
#tibbibooks
#tibb4all
#dunyakailm
#hakeem_qari_younas_books
#hakeemqariyounasbooks
#saadtibbiacollege
#saad_tibbia_college
#dunyakailm
#Saad Mayo Memorial Virtual Skills
#Hakeem ul Mewat

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Company

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access to a diverse range of titles, spanning genres from fiction and non-fiction to self-help, business.

Features

You have been successfully Subscribed! Ops! Something went wrong, please try again.

Most Recent Posts

  • All Post
  • (Eid Collection Books ) عید پر کتابیں
  • (Story) کہانیاں
  • /Mewati literatureمیواتی ادب
  • Afsanay ( افسانے )
  • Article آرٹیکلز
  • Biography(شخصیات)
  • Children (بچوں کے لئے)
  • Cooking/Recipes (کھانے)
  • Dictionary/لغات
  • Digest(ڈائجسٹ)
  • Digital Marketing and the Internet
  • Economy (معیشت)
  • English Books
  • Freelancing and Net Earning
  • General Knowledge ( جنرل نالج)
  • Happy Defence Day
  • Health(صحت)
  • Hikmat vedos
  • History( تاریخ )
  • Hobbies (شوق)
  • Homeopathic Books
  • Information Technologies
  • ISLAMIC BOOKS (اسلامی کتابیں)
  • Knowledge Books (نالج)
  • Marriage(شادی)
  • Masters Courses
  • Novel (ناول)
  • Poetry(شاعری)
  • Political(سیاست)
  • Psychology (نفسیات)
  • Science (سائنس)
  • Social (سماجی)
  • Tibbi Article طبی آرٹیکل
  • Tibbi Books طبی کتب
  • Uncategorized
  • War (جنگ)
  • اردو ادب آرٹیکل
  • اردو اسلامی آرٹیکل
  • اردو میں مفت اسلامی کتابیں
  • اقوال زرین
  • دعوت اسلامی کتب
  • ڈاکٹر اسرار احمد کتب
  • روحانیت/عملیات
  • سٹیفن ہاکنگ کی کتب
  • سوانح عمری
  • سیاسی آرٹیکل
  • سید ابو الاعلی مودویؒ کتب خانہ
  • علامہ خالد محمودؒ کی کتابیں
  • عملیات
  • عملیات۔وظائف
  • قاسم علی شاہ
  • قانون مفرد اعضاء
  • کتب حکیم قاری محمد یونس شاہد میو
  • کتب خانہ مولانا محمد موسی روحانی البازی
  • متبہ سید ابو الاعلی مودودیؒ
  • مفتی تقی عثمانی کتب
  • مکتبہ جات۔
  • مکتبہ صوفی عبدالحمید سواتیؒ
  • میرے ذاتی تجربات /نسخہ جات
  • ھومیوپیتھک
  • ویڈیوز
    •   Back
    • Arabic Books (عربی کتابیں)
    • Kutub Fiqh (کتب فقہ)
    • Kutub Hadees (کتب حدیث)
    • Kutub Tafsir (کتب تفسیر)
    • Quran Majeed (قرآن مجید)
    • محمد الیاس عطار قادری کتب۔ رسالے

Category

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access.

Products

Sitemap

New Releases

Best Sellers

Newsletter

Help

Copyright

Privacy Policy

Mailing List

© 2023 Created by Dunyakailm