جنات کی حاضری حصہ دوم
جنات کی حاضری ایک خوش کن خیال اور منافع بخش کاروبار ہے۔جس میں عامل و معمول دونوں ہی پیسے کے بل بوتے پر اپنے معاملات طے کرتے ہیں
لیکن کم لوگ ہی حاضری جنات کرتے ہیں ۔زیادہ تر اس میدان میں شعبدہ بازی۔فراڈ اور دھوکہ دہی سے کام لیا جاتا ہے
ہم کسی چیز کو اس بنیاد پر جعلی قرار نہیں دے سکتے کہ اس راہ سے بہت سے لوگ فراڈ کرتے ہیں ۔
یاد رکھئے فراڈ بھی اسی شکل مین کیا جاتا ہے جب کسی چیز کی حقیقت موجود ہو۔
کیونکہ نقل بے کار و فضول چیز کی نہیں کی جاتی بلکہ قیمتی اور مارکیٹ میں چلنے والی چیز کی جاتی ہے
اس ویڈیو مین چند اعمال ایسے دئے گئے ہیں جن سے مریضوں پر جنات و موکلات کی حاضری کی جاسکتی ہے۔