+92 3238537640

Share Social Media

فولاد کا بینظیر کشتہ

فولاد کا بینظیر کشتہ
جو نیا خون نئی طاقت اورنئی جوانی پیدا کر کے نامرد کو مرد کامل بہت دیتا ہے !

فولاد کا بینظیر کشتہ
فولاد کا بینظیر کشتہ
Advertisements

اجزاء ترکیب ساخت :
برادہ فولاد جو ہر دار اصلی مصفے ۲۰ تولہ سیماب مصفے اعلی تولہ – ہڑتال ورقی مصفے ہم تولہ – سم الفار سفید تولہ ، گندھک آملہ جس کی چکناہٹ پانی میں جوش دے کر دُور کردی گئی ہو ۔ کافور عمدہ ۲ تولہ۔ اوپلہ صحرائی ۲من ۔
برادہ فولاد جوہردار کو ایک مضبوط پیندے کی لوہے کی کڑاہی میں ڈالیں اور ایک تولہ سم الفار اور ڈیڑھ ماشہ کا فور ملا کر گھیکوار کا لعاب (گودہ نہ ڈالا جائے صرف لعاب) تھوڑا تھوڑا ڈال کر ایک لوہے کی موصلی سے خوب زور دار ہاتھوں سے پیسیں پورے چھ گھنٹہ کی زور دار ہا تھوں کی پیسائی کے بعد فولاد کی چھوٹی چھوٹی ٹکیاں گول گول سی بنائیں ۔ اور ایک کوزہ گلی میں فولاد کی ان چھوٹی چھوٹی ٹکیوں کو رکھ کر گل حکمت کر کے پانچ سیر جنگلی اوپلوں کی آگ کے انگارے جب شعلے نکل چکے ہوں صرف تیز انگارہے باقی ہوں) میں رکھ دیں۔ سرد ہونے پر نکال لیں اور بدستور کڑاہی میں ڈال کر ایک تولہ ہڑتال ورقی اور ڈیڑھ ماشہ کا فور ملا کر گھیکوار کے لعاب کی آمیزش سے لوہے کی موصلی سے خوب زور دار ہا تھوں سے کامل چھ گھنٹے پسائی کریں قدرے خشک کر کے بدستور پتلی پتلی ٹکیاں بناکر کوزہ گلی میں گل حکمت کر کے ہوا سے محفوظ جگہ پانچ سیر جنگلی اوپلوں کی مشعلہ نکل چکنے کے بعد آگ دیں۔ سرد ہونے پر نکال کر کڑاہی میں ڈالیں ۔ اور ایک تولہ گندھک آملہ سار اور ڈیڑھ ماشہ کا فور ملا کر لعاب گھیکوار کے ہمراہ کامل چھ گھنٹہ تک خوب زور دار ہا تھوں سے کھرل کر کے ترے خشک ہونے پر پتلی پتیلی ٹکیاں سی بنالیں اور بدستور کوزہ گلی میں گل حکمت کرکے پانچ سیر اوپلوں کے انگاروں میں کی آنچ میں رکھ دیں سرد ہونے پرنکال کر ایک تولہ سیماب اور ڈیڑھ ماشہ کا فور کے ساتھ کڑاہی میں ڈال کر لعاب گھیکوار کے ہمراہ خوب زور دار ہاتھوں سے پسائی کریں۔ پورے چھ گھنٹے کی پیالی کے بعد پتلی پتلی ٹکیاں بناکر کوزہ گلی میں گل حکمت کر کے پانچ سیرا د پلے صحرائی کے انگاؤں کی آنچ میں لکھ دیں اور سٹر

1
ہونے پر نکال لیں . اب اسے بدستور اول کڑاہی میں ڈال کر لعاب گھیکوار کے ساتھ ایک تولہ سم الفار اور ڈیڑھ ماشہ کا فور ملاکر چھ گھنٹہ زور دار ہا تھوں سے کھرل کر کے کوزہ گلی میں گل حکمت کر کے پانچ سیروپلہ صحرائی کی شعلہ نکل چکنے کے بعد آنچ دیں۔ پھر ہڑتال ورقی ایک تولہ اور کا نوٹ دیڑھ ماشہ ملا کر اسی طرح چھ گھنٹے پسائی کر کے ٹکیاں بنا کر اسی طرح آنچ دیں ۔ پھر گندھک ا تولہ اور کا فور ہڑا ماشہ ملا کہ اسی طرح کر کے آنچ دیں پھر سیماب ایک تولہ کا فورٹ ڈیڑھ ماشہ ملا کر ایسے ہی آنچ دیں۔ اب یہ دوسرا دور ختم ہوا ۔

پہلے اور دوسرے دور کی طرح میرا اور چوتھا دوربھی ختم کر دیں یعنی سم الفار ایک تولہ کا نور ڈیڑھ ماشہ ملا کر پورے چھ گھنٹے لوہے کی موصلی سے خوب زور دار ہاتھوں ہے ہے لعاب گھیکوار کے ہمراہ کھرل کر کے پیلی پیلی ٹکیاں بنا کر کوزہ گلی میں گل حکمت کر کے پانچ سیر جنگلی اوپلوں کے انگاروں کی آنچ دیں پھر ہڑتال ورقی اتولہ – کافور ڈیڑھ ماشہ اس کے بعد گندھک ایک تولہ کا فور ڈیڑھ ماشہ ۔ اس کے بعد سیماب ایک تولہ کا نور ڈیڑھ ماشہ ملا کر بدستور کھرل کر کے آنچ دیں ۔ اب تیسرا دور ختم ہوا ۔ بالکل اسی طرح چوتھا ڈر بھی ختم کر دیں ۔ اب تمام چیزیں ختم ہو جائیں گی۔ اور فولاد کا نہایت کا نہایت اسلئے درجہ کا کشتہ تیار ہو جائے گا۔ نوٹ ، ایک لوہے کی کڑا ہی نرم آنچ پر رکھیں اور اس میں فولاد کے ہم وزن بیر بہوٹیاں پیس کو فولاد میں ملا کر ڈالیں اور کسی نیچے وغیرہ سے ہلاتے جائیں ۔ تاکہ بیر بہوٹیوں کا اثر فولاد کے کشتہ میں جذب ہو جائے جب بیر بہوٹیاں جل کر خاکستر ہو جائیں تو پھونک مار کر یا کسی پنکھا وغیرہ سے ہوا کر کے اس خاکستر کو اُڑا دیں۔ اس فولاد کو شیشی وغیرہ میں سنبھال کر رکھیں ۔ اس اسراری کشتہ کے فوائدمیں بے حد اضافہ ہو جاتا ہے اور قوت باہ کے لیے خصوصیت سے عجیب الفعل بن جاتا ہے۔ جن لوگوں کو بیر بہوٹی سے پر ہیز ہو وہ بیر بہوٹی لائے بغیر یونی رکھ دیں۔ اس طرح سے بھی بہت فائدہ کرتا ہے ۔ کوئی معمولی چیز نہیں ہے مگر بیر بہوٹی کا اثر اس کے اندر جذب کرا دیا جائے تو اس کے افعال و خواص کو چار چاند لگ جاتے ہیں

یہ بھی پڑھیں

 ( طبی معلومات )کشتہ جات اور ان کی


افعال و منافع ،

فولاد کا یہ کشتہ ایک عجیب الاثر نادر کشتہ ہے جو اپنے دامن میں صحت اور طاقت کے بے شمار خزانے پوشیدہ رکھتا ہے اس کی دانشمندانہ ترکیب تیاری نے اس میں ایسے ایسے لاجواب اور عجیب و غریب کرنے یہاں کر دیئے ہیں کہ ادویات کے منکر بھی اس کے حیرت انگیز فوائد کو دیکھ کر اکسیری کشتہ جات کی سواریوں پر ایمان لے آتے ہیں۔ اگر موقع محل – ضرورت مزاج دیکھ کر کوئی قابل طبیب اس اکسیر می کشتہ کا استعمال کرائے تو یہ جسم کی کایا پلٹ کر دیتا ہے۔ لاند – مرجھائے ہوئے
اور زرد بدن میں سیروں تازہ اور صالح خون پیدا کر کے جلد کی رنگت نکھار دیتا ہے اور چہرہ کو شنگرف کی طرح سرخ کر دیتا ہے۔ ٹوٹے ہوئے جسم کو از سر نو طاقت وقوت سے لبریز کر دیتا ہے دوران خون کو تیز کر کے عضو مخصوص کی طرف جید اور صالح خون کثرت سے بھیجتا ہے جس سے اس کی خیزش زیادہ تند اور زیادہ پائیدار ہو جاتی ہے اور اس کی لاغری کو بھی کسی حد تک فائدہ پہنچتا ہے۔ اس کے زیادہ دیر کے احتك استعمال سے عضو میں نمایاں صلابت آجاتی ہے عضو کو فربہی بخشنے والے کسی زوداثر اور مجرب طلا کے دوران استعمال میں اس کا استعمال تسلی بخش نتائج پیدا کرتا ہے ضعف معدہ کو دور کر کے دُودھ گھی اور غذاؤں کو جزو بدن بناتا ہے جگر کو طاقت دیتا ہے جسم کے مردہ بیٹوں اور رگ وریشہ میں تازہ اور صالح خون بھیج کر ان کی پیر مرد گی ڈور کر کے ان کو شگفتگی اور تازگی بخشتا ہے حرارت عزیزی میں قابل قدر بر انگیختگی پیدا کرتا ہے اور کثرت جماع سے برباد کر دہ قوت کا بدل پیدا کرتا ہے تقویت باہ میرے عجیب الفعل اور نادر اتاثیر ہے۔ قوت مردمی کے ہوئے ہوئے جذبات کو بیدار کرتا ہے۔ اور اکثر حالتوں میں دل کو جوانی کی ولولہ خیز امنگوں کو جولانگاہ بنا دیتا ہے۔ ترکیب استعمال : اس نادر اتاثیر کشتہ کی مقدار خوراک دو چاول سے ایک رتی تک ہے۔ مکھن یاکسی اور بدرقہ کے ساتھ حسب رائے طبیب استعمال کریں
از مقتبس:بیاض جمیل۔از حکیم عبدالرحیم جمیل۔ص۱۰)
نوٹ اس پر ہمارا کوئی تبصرہ نہیں یہ اقتباس ہے۔جس کا حوالہ دیدیا گیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Company

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access to a diverse range of titles, spanning genres from fiction and non-fiction to self-help, business.

Features

You have been successfully Subscribed! Ops! Something went wrong, please try again.

Most Recent Posts

  • All Post
  • (Eid Collection Books ) عید پر کتابیں
  • (Story) کہانیاں
  • /Mewati literatureمیواتی ادب
  • Afsanay ( افسانے )
  • Article آرٹیکلز
  • Biography(شخصیات)
  • Children (بچوں کے لئے)
  • Cooking/Recipes (کھانے)
  • Dictionary/لغات
  • Digest(ڈائجسٹ)
  • Digital Marketing and the Internet
  • Economy (معیشت)
  • English Books
  • Freelancing and Net Earning
  • General Knowledge ( جنرل نالج)
  • Happy Defence Day
  • Health(صحت)
  • Hikmat vedos
  • History( تاریخ )
  • Hobbies (شوق)
  • Homeopathic Books
  • Information Technologies
  • ISLAMIC BOOKS (اسلامی کتابیں)
  • Knowledge Books (نالج)
  • Marriage(شادی)
  • Masters Courses
  • Novel (ناول)
  • Poetry(شاعری)
  • Political(سیاست)
  • Psychology (نفسیات)
  • Science (سائنس)
  • Social (سماجی)
  • Tibbi Article طبی آرٹیکل
  • Tibbi Books طبی کتب
  • Uncategorized
  • War (جنگ)
  • اردو ادب آرٹیکل
  • اردو اسلامی آرٹیکل
  • اردو میں مفت اسلامی کتابیں
  • اقوال زرین
  • دعوت اسلامی کتب
  • ڈاکٹر اسرار احمد کتب
  • روحانیت/عملیات
  • سٹیفن ہاکنگ کی کتب
  • سوانح عمری
  • سیاسی آرٹیکل
  • سید ابو الاعلی مودویؒ کتب خانہ
  • علامہ خالد محمودؒ کی کتابیں
  • عملیات
  • عملیات۔وظائف
  • قاسم علی شاہ
  • قانون مفرد اعضاء
  • کتب حکیم قاری محمد یونس شاہد میو
  • کتب خانہ مولانا محمد موسی روحانی البازی
  • متبہ سید ابو الاعلی مودودیؒ
  • مفتی تقی عثمانی کتب
  • مکتبہ جات۔
  • مکتبہ صوفی عبدالحمید سواتیؒ
  • میرے ذاتی تجربات /نسخہ جات
  • ھومیوپیتھک
  • ویڈیوز
    •   Back
    • Arabic Books (عربی کتابیں)
    • Kutub Fiqh (کتب فقہ)
    • Kutub Hadees (کتب حدیث)
    • Kutub Tafsir (کتب تفسیر)
    • Quran Majeed (قرآن مجید)
    • محمد الیاس عطار قادری کتب۔ رسالے

Category

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access.

Products

Sitemap

New Releases

Best Sellers

Newsletter

Help

Copyright

Privacy Policy

Mailing List

© 2023 Created by Dunyakailm