+92 3238537640

Share Social Media

جوارش املی کے سحری خواص

5جوارش املی کے سحری خواص

جوارش املی کے سحری خواص
جوارش املی کے سحری خواص
  1. جوارش املی کے فوائد
  2. جوارش املی  گھریلو نسخہ ہے
  3. جوارش املی ہر عمر کے لئے مفید ہے
  4. قے۔میں مفید ہے
  5. ہیضہ کی پیاس بجھاتی ہے
خوشذاٸقہ چٹنی فیٹی لیور پیٹ کا اپھارہ یورک ایسڈ بھوک کا ختم ھوجانا معدے میں تیزابیت کا بڑھ جانا صعف معدہ جگر کو دور کرتی ہے کھٹی ڈکاریں آنے کو درست کرتی ھے …

جوارش املی بہترین گھریلو نسخہ ہے۔ہر عمر کے لوگوں کے لئے بہترین نتائج  رکھتا ہے۔عرصہ تک خراب نہیں ہوتا

جوارش املی

ایک مشہور ترین نسخہ جسے اب تک لاکھوں لوگ استعمال کرچکے ہیں۔الٹی۔قے مفرط۔ جی متلانا۔حاملہ کی قے۔ہیضہ۔پیٹ کی گڑ گڑاہٹ۔اور دستوں میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ دیکھنے کو ملتا ہے

ناقل
حکیم قاری محمد یونس شاہد میو

1۔املی ۔اڈھائی گرام،

2۔آلو بخارا۔ اڈھائی گرام،
3۔پودینہ دیسی اڈھائی گرام۔

املی
املی

4۔ زنجبیل ۵۰ گرام

خواص زنجبیل و تمام فواید چای زنجبیل+ طبع و عوارض زنجبیل
5۔انار دانہ سو گرام
6زرشک سو گرام
7۔ منقی سو گرام
آملہ خشک پچاس گرام،
9۔ست لیموں پچاس گرام،
10،۔چینی دو کلو

[ترکیب تیاری]

املی آلو بخارا کو پانی میں بھگودیں ،دوسرے دن ہاتھ سے خوب مل کے چھان لیں ،اس کے بعد، دوسری ادویات کا سفوف تیار کر کے رکھدیں، پھر چینی اوراملی والے زلال سے گاڑھا قوام کرتیارکے، زرشک و منقی وغیرہ ملا دیں ،اور سفوف شدہ اشیاء ملا دیں، پس تیار ہے
[خوراک]
ایک تا ۵گرام دن میں تین بار چٹائیں
[عضلاتی مقوی ہے ]

نطام جسمانی کی ساخت

جسمانی نظام میں کچھ عناڈر کا معتدل ہونا اہمیت رکھتا ہے۔گوکہ قدرت کوئی چیز فالتو پیدا نہین کرتی لیکن اگر اس مین بے اعتدالی کے سبب کچھ غیر طبعی علامات پیدا ہوجانے کی صورت مین طبیعت پر ناگوار اثرات مرتب ہوتے ہین۔
جسم مین بنیادی طور پر تین قسم کے عناسر کام کرتے ہین ۔الکلی۔(کھار)ایسڈ(تیزابیت)۔۔نمکیات(سالٹ) جب ایسد برھتا ہے تو نمکیات اور الکلی کی مقدار کم ہونے کی وجہ سے غیر طبعی علامات کا ظہور ہوتا ہے جیسے قے کا آنا۔نزلہ زکام ۔حاملہ کی قے۔ہیضہ۔لیکوریا۔وغیرہ اگر کسی خوراک یا دوا سے الکلی کو کم کرکے ایسڈ یعنی سوداویت بڑھا دی جائے تو یہ علامات فورا کم ہونا شروع ہوجاتی ہیں۔اور مریج بیماری سے صحت کی طرف چلنے لگتا ہے۔جارش املی اعصابی مریضوں کے لئے انہی فوائد کی حامل چیز ہے

[فوائد]

بے حد محرک و مقوی ہے، ایک خوراک سے ہی دل خوش ہوجاتا ہے، ہیضہ جیسی موزی مرض میں، جب پیاس وقے کی شدت ہو تو اس سے بڑھ کر کوئی دوا نہیں ہے، زبان پر رکھتے ہی پیاس ختم ہوجاتی ہے ،حاملہ کی قے میں آب حیات سے کم نہیں ہے ،خوش ذائقہ اتنی کہ بچے بھی خوش ہوکے کھا لیتے ہیں، اعصابی تحریک کے

تمام امراض میں مفید ہے، خصوصاََ شوگر کے مریضوں کو بہت مفید ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Company

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access to a diverse range of titles, spanning genres from fiction and non-fiction to self-help, business.

Features

You have been successfully Subscribed! Ops! Something went wrong, please try again.

Most Recent Posts

  • All Post
  • (Eid Collection Books ) عید پر کتابیں
  • (Story) کہانیاں
  • /Mewati literatureمیواتی ادب
  • Afsanay ( افسانے )
  • Article آرٹیکلز
  • Biography(شخصیات)
  • Children (بچوں کے لئے)
  • Cooking/Recipes (کھانے)
  • Dictionary/لغات
  • Digest(ڈائجسٹ)
  • Digital Marketing and the Internet
  • Economy (معیشت)
  • English Books
  • Freelancing and Net Earning
  • General Knowledge ( جنرل نالج)
  • Happy Defence Day
  • Health(صحت)
  • Hikmat vedos
  • History( تاریخ )
  • Hobbies (شوق)
  • Homeopathic Books
  • Information Technologies
  • ISLAMIC BOOKS (اسلامی کتابیں)
  • Knowledge Books (نالج)
  • Marriage(شادی)
  • Masters Courses
  • Novel (ناول)
  • Poetry(شاعری)
  • Political(سیاست)
  • Psychology (نفسیات)
  • Science (سائنس)
  • Social (سماجی)
  • Tibbi Article طبی آرٹیکل
  • Tibbi Books طبی کتب
  • Uncategorized
  • War (جنگ)
  • اردو ادب آرٹیکل
  • اردو اسلامی آرٹیکل
  • اردو میں مفت اسلامی کتابیں
  • اقوال زرین
  • دعوت اسلامی کتب
  • ڈاکٹر اسرار احمد کتب
  • روحانیت/عملیات
  • سٹیفن ہاکنگ کی کتب
  • سوانح عمری
  • سیاسی آرٹیکل
  • سید ابو الاعلی مودویؒ کتب خانہ
  • علامہ خالد محمودؒ کی کتابیں
  • عملیات
  • عملیات۔وظائف
  • قاسم علی شاہ
  • قانون مفرد اعضاء
  • کتب حکیم قاری محمد یونس شاہد میو
  • کتب خانہ مولانا محمد موسی روحانی البازی
  • متبہ سید ابو الاعلی مودودیؒ
  • مفتی تقی عثمانی کتب
  • مکتبہ جات۔
  • مکتبہ صوفی عبدالحمید سواتیؒ
  • میرے ذاتی تجربات /نسخہ جات
  • ھومیوپیتھک
  • ویڈیوز
    •   Back
    • Arabic Books (عربی کتابیں)
    • Kutub Fiqh (کتب فقہ)
    • Kutub Hadees (کتب حدیث)
    • Kutub Tafsir (کتب تفسیر)
    • Quran Majeed (قرآن مجید)
    • محمد الیاس عطار قادری کتب۔ رسالے

Category

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access.

Products

Sitemap

New Releases

Best Sellers

Newsletter

Help

Copyright

Privacy Policy

Mailing List

© 2023 Created by Dunyakailm