+92 3238537640

Share Social Media

جادو و سحر کے توڑکے لئےعمل

جادو و سحر کے توڑکے لئےعمل

جادو و سحر کے توڑکے لئےعمل
جادو و سحر کے توڑکے لئےعمل

جادو و سحر کے توڑکے لئےعمل

حکیم قاری محمد یونس شاہد میو

، یہ عمل بہت موثر ہے،نمک کی ڈلی اور نیم کے پتے لیکر ،ان پر سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۱۰۱،اور سورہ المومنون کی آخری ۴آیات ۔۔۔۔۔۔۔افحسبتم انما خلقناکم عبثا وانکم الینا لاترجعون۔۔فتعلی اللہ الملک الحق،لاالہ الھو رب العرش العظیم۔۔ومن یدع مع اللہ الھا اخڑ لا برھان لہ بہ فانما حسابہ عند ربہ انہ لایفلح الکافرون۔۔وقل رب اغفر وارحم وانت خیر الراحمین[المومنون115تا118پارہ 18]۔طاق بار دم کر کے دیدیں،کہ چلتے ہوئے پانی سے،پانی لاکر اس میں یہ دونوںچیزیں ابال لیں،جب نمک حل ہوجائے تو نیم کے پتے نکال کر کسی جگہ دفن کردیں،اس پانی کے تیں حصے کردیں،یومیہ ایک حصہ تازہ پانی میں ملاکر غسل کریں،اور گھر میںچھڑکائو کریں،جس پر سحر و جنات کے اثرات ہوں یا جس جگہ خون پانی کے چھینٹے آتے ہوں،یا کہیں تعویذات کا شبہ ہو یا مریض کے کاندھوںپر وزن رہتاہو، یاوجودمیں درد رہتا ہو ان تمام علامات میں بے موثر وبے خطا عمل ہے، بندہ کے معمولات میں پندرہ سال سے شامل ہے،اس سے مختصر،آسان بہت کم عمل دستیاب ہوںگے۔حکیم ترمذی نوادر میں لکھتے ہیں نبیﷺ نے فرمایا اگر تم اللہ کو ایسے پہچانو جیسے آس کا حق ہے تو تمہاری دعا سے پہاڑ اپنی جگہ سے ہل جائے حضرت ابن مسعود مصائب میں اور مشکل اوقات میں افھسبتم انما خلقناکم پڑھا کرتے تھے تو انہیں اس سے چھٹکارا مل جاتا تھا بس نبیﷺ نے فرمایا اگر اسے پورے یقین کے ساتھ پڑھاجائے توپہاڑ اپنی جگہ سے ٹل جائے یہ بادشاہ سے خوف کے وقت پڑھیں تو اس کی ہیبت ختم ہوجاتی ہے ابن عباس کہتے ہیں بخدا اس کے پڑھنے کی وجہ سے لوگوں کی ہیبت دل سے نکل جاتی ہے[نوادر الاسول ۲/۱۰۴]بیضاوی نے روایت کیا ہے کہ اسے اپنے مرنے والوں کے پاس پڑھا کرو [فتسیر بیضاوی۴/۱۷۱تفسیر القرطبی۱۲/۱۵۷ تفسیر البغوی۳/۳۲۰]الاتقان نے بیہقی اور ابن سنی ابو عبید کے واسطہ سے ابن مسعود روایت کیا ہے [الاتقان۲/۴۳۸]ایک روایت میں ہے کہ نبی ﷺ نے صحابہ کرام کو ایک غزوہ میں بھیجا اور ہدایت فرمائی کہ صبح و شام ان آیا ت کا ورد رکھنا ہم نے ایسا ہی کیا تو ہمیں [فتح کے ساتھ]غنیمت بھی نصیب ہوئی[الدر المنثور۶/۱۲۲]ابن مسعود کہتے ہیں جب بھی کسی ابتلاء میں گھرا اور ہم نے ان ایات کی تلاوت کی ہمیں ضرور اس سے نجات ملی[تفسیر ثعلبی۳/۱۰۷]
{

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Company

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access to a diverse range of titles, spanning genres from fiction and non-fiction to self-help, business.

Features

You have been successfully Subscribed! Ops! Something went wrong, please try again.

Most Recent Posts

  • All Post
  • (Eid Collection Books ) عید پر کتابیں
  • (Story) کہانیاں
  • /Mewati literatureمیواتی ادب
  • Afsanay ( افسانے )
  • Article آرٹیکلز
  • Biography(شخصیات)
  • Children (بچوں کے لئے)
  • Cooking/Recipes (کھانے)
  • Dictionary/لغات
  • Digest(ڈائجسٹ)
  • Digital Marketing and the Internet
  • Economy (معیشت)
  • English Books
  • Freelancing and Net Earning
  • General Knowledge ( جنرل نالج)
  • Happy Defence Day
  • Health(صحت)
  • Hikmat vedos
  • History( تاریخ )
  • Hobbies (شوق)
  • Homeopathic Books
  • Information Technologies
  • ISLAMIC BOOKS (اسلامی کتابیں)
  • Knowledge Books (نالج)
  • Marriage(شادی)
  • Masters Courses
  • Novel (ناول)
  • Poetry(شاعری)
  • Political(سیاست)
  • Psychology (نفسیات)
  • Science (سائنس)
  • Social (سماجی)
  • Tibbi Article طبی آرٹیکل
  • Tibbi Books طبی کتب
  • Uncategorized
  • War (جنگ)
  • اردو ادب آرٹیکل
  • اردو اسلامی آرٹیکل
  • اردو میں مفت اسلامی کتابیں
  • اقوال زرین
  • دعوت اسلامی کتب
  • ڈاکٹر اسرار احمد کتب
  • روحانیت/عملیات
  • سٹیفن ہاکنگ کی کتب
  • سوانح عمری
  • سیاسی آرٹیکل
  • سید ابو الاعلی مودویؒ کتب خانہ
  • علامہ خالد محمودؒ کی کتابیں
  • عملیات
  • عملیات۔وظائف
  • قاسم علی شاہ
  • قانون مفرد اعضاء
  • کتب حکیم قاری محمد یونس شاہد میو
  • کتب خانہ مولانا محمد موسی روحانی البازی
  • متبہ سید ابو الاعلی مودودیؒ
  • مفتی تقی عثمانی کتب
  • مکتبہ جات۔
  • مکتبہ صوفی عبدالحمید سواتیؒ
  • میرے ذاتی تجربات /نسخہ جات
  • ھومیوپیتھک
  • ویڈیوز
    •   Back
    • Arabic Books (عربی کتابیں)
    • Kutub Fiqh (کتب فقہ)
    • Kutub Hadees (کتب حدیث)
    • Kutub Tafsir (کتب تفسیر)
    • Quran Majeed (قرآن مجید)
    • محمد الیاس عطار قادری کتب۔ رسالے

Category

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access.

Products

Sitemap

New Releases

Best Sellers

Newsletter

Help

Copyright

Privacy Policy

Mailing List

© 2023 Created by Dunyakailm