اردو ڈیجیٹل ایڈیشن۔(
تالیف :۔ڈاکٹر اشہر قدیر
صدر کلیات فیکلٹی آف یونانی میڈیسن جامعہ ہمدرد نئی دہلی
۔۔طب ایک شریف علم اور ہر ایک کی ضرورت کا ہنر ہے جوبھی اس سے وابسطہ ہوگا اس کی عزت وشہرت مال و دولت میں اضافہ ہوگا لیکن اس فن کے میدان میں اترنے کے لئے اخلاقی طورپر کچھ حقوق و فرائض عائد ہوتے ہیں ۔جنہیں اخلاقیات طب کے نام سے جانا جاتا ہے۔ہر زمانے کے اساتذہ نے اپنے اپنے ماحول اور ضرورت کے تحت اخلاقیات مقرر کیں۔ہزاروں سالوں سے یہ سلسلہ یوں ہی چلا آرہا ہے۔مذاہب و ادیان نے بھی اخلاقیات طب کی اہمیت کو اجاگر کیا ہے۔یہ کتاب ایک دستاویز کی حیثیت رکھتی ہے۔ہر طبیب کو اس کا مطالعہ کرنا اہمیت رکھتا ہے۔آپ جس قوم و ملک کے اطباء کی خدمات سے استفادہ کریں ان لوگوں کی اخلاقیات وقواعد کا بھی احترام کریں۔سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبویﷺ//سعد ورچوئل سکلز پاکستان بہترین اور پرمغز کتب کے ڈیجیٹل ایڈیشنز پیش کرنا اپنا اعزازسمجھتا ہے۔ادارہ ہذا کے منتظمین کارکنان مبارکباد کے مستحق ہیں کہنایاب کتب اپنے قارئین کے لئے پیش کرنے میں حتی الوسع کوشش کرتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیئے
کتاب الاغذیہ ابن زہر،غذا پر بہترین کتاب
اس کتاب میں بابلی آشوری۔مصری ہندی۔ایرانی وہ تمام تہذیبیں جو صفحہ ہستی سے اپنا وجود کھوچکی ہیں۔لیکن ان کی طبی خدمات اور اخلاقیات آج بھی اتنی ہی افادیت کی حامل ہیں جتنی ہزاروں سال پہلی تھیں۔
سخنہائے گفتنی
نحمد اللہ تعالیٰ نصلی علی رسولہ الکریم۔صلوٰہ وسلام انبیاء و اتقیاء بالخصوص خاتم النبیین ﷺپر اور آپ کی آل و اولاد اصحاب پر،ان اہل علم پر جنہوں نے اپنی زندگی کی قیمتی او ر صحت مند ساعتیں فلاح انسانیہت کے لئے وقف کیں۔اپنی راحت والی گھگڑیوں کو مشقت میں تبدیل کرکے انسانیت کے لئے راحت و تندرستی کا سامان مہیا کیا۔۔
طب ایک شریف علم اور ہر ایک کی ضرورت کا ہنر ہے جوبھی اس سے وابسطہ ہوگا اس کی عز
یہ بھی پڑھئے
وشہرت مال و دولت میں اضافہ ہوگا لیکن اس فن کے میدان میں اترنے کے لئے اخلاقی طورپر کچھ حقوق و فرائض عائد ہوتے ہیں ۔جنہیں اخلاقیات طب کے نام سے جانا جاتا ہے۔ہر زمانے کے اساتذہ نے اپنے اپنے ماحول اور ضرورت کے تحت اخلاقیات مقرر کیں۔ہزاروں سالوں سے یہ سلسلہ یوں ہی چلا آرہا ہے۔مذاہب و ادیان نے بھی اخلاقیات طب کی اہمیت کو اجاگر کیا ہے۔یہ کتاب ایک
دستاویز کی حیثیت رکھتی ہے۔ہر طبیب کو اس کا مطالعہ کرنا اہمیت رکھتا ہے۔آپ جس قوم و ملک کے اطباء کی خدمات سے استفادہ کریں ان لوگوں کی اخلاقیات وقواعد کا بھی احترام کریں۔سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبویﷺ//سعد ورچوئل سکلز پاکستان بہترین اور پرمغز کتب کے ڈیجیٹل ایڈیشنز پیش کرنا اپنا اعزازسمجھتا ہے۔ادارہ ہذا کے منتظمین کارکنان مبارکباد کے مستحق ہیں کہنایاب کتب اپنے قارئین کے لئے پیش کرنے میں حتی الوسع کوشش کرتے ہیں۔
اس کتاب میں بابلی آشوری۔مصری ہندی۔ایرانی وہ تمام تہذیبیں جو صفحہ ہستی سے اپنا وجود کھوچکی ہیں۔لیکن ان کی طبی خدمات اور اخلاقیات آج بھی اتنی ہی افادیت کی حامل ہیں جتنی ہزاروں سال پہلی تھیں۔